empty
 
 
04.09.2020 09:39 AM
ای ٹی ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 4 ستمبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

سوئس زگ، جس کا نک نیم کرپٹو کرنسیوں میں مثبت آؤٹ لک کی وجہ سے "کرپٹو ویلی" ہے، وہ اگلے سال سے بٹ کوائن اور ایتھریم کے استعمال سے شہریوں کو ٹیکس ادا کرنے کے قابل بنائے گا۔ میڈیا کے مطابق، کرپٹو کرنسی کے ذریعے ٹیکس کی ادائیگی سی ایچ ایف 100,000 جوکہ 109,600 ڈالر ہے تک کی رقم کمپنی اور افراد کے لئے دستیاب ہو گی۔

تقریباً 127,000 لوگ اس علاقے میں رہتے ہیں، اور انہوں نے پہلے منتخب شدہ گورنمنٹ سروسز کے لئے بٹ کوائن ادائیگی کو قبول کرنے کے لئے اقدام کئے۔ کرپٹو کرنسیوں پر ٹیکس قبول کرنے کے لئے ایک نیا اور وسیع قدم ،کینٹن اور زگ پر مبنی کرپٹو بروکر بٹ کوائن سوسی اے جی کی بنا پر ممکن ہوا۔

بٹ کوائن سوسی نے زارمٹ کے علاقے میں ٹیکس ادا کرنے والوں کو بٹ کوائن کو ایک ادائیگی کے طریقے کے طور پر استعمال کرنے کے لئے سوئس حکام کے ساتھ کام کیا تھا۔

بٹ کوائب سوسی کے بانی نکلس نکولاجسن نے رپورٹرز کو بتایا کہ " بٹ کوائن ٹریڈنگ میں اب کچھ بھی متنازعہ نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر مرکزی دھارے میں ہے۔ " ان کی رائے کے مطابق، کورونا وائرس وبائی امراض کے دوران بٹ کوائن کی قدر میں زبردست اضافے سے امکان ہے کہ تیزی سے بدلتے ہوئے معاشی منظرنامے میں کرنسی کی لچک اور طویل مدتی کے لئے دلائل کو تقویت ملے گی۔

سوئس فیڈرل گورنمنٹ نے حال میں کینٹن آف زگ کی طرف سے لوکل کرپٹو کمپنیوں کو چلانے کے لئے 100 ملین فرانک کی درخواست مسترد کر دی۔

مارکیٹ کا تیکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی 370.87 ڈالر کے لیول پر گر گئی اور یہ لیول 362.80 ڈالر- 375.62 ڈالر کے مابین واقع طلب کے زون کا حصہ ہے۔ مقدارِ حرکت منفی اور کمزور ہے، اس لئے زوال نیچے کی جانب مزید وسیع ہو سکتا ہے۔ مضبوط اور درمیانی مدت کے بیئرش سگنل 362.80 ڈالر کے لیول کی واضح خلاف ورزی ہو گی اور سیل آف 288,85 ڈالر کے لیول کی جانب جاری رہے گی۔ اب کے لئے اہم انٹرا ڈے تیکنیکی سپورٹ 407.03 ڈالر کے لیول پر اور تیکنیکی سپورٹ ابھی بھی 362.80 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 507.05 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 468.00 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 450.50 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 409.09 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 391.88 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 350.52 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 335.87 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر جوڑی کا ہفتہ وار اور ماہانہ رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 500 ڈالر کے لیول ہر دیکھا جاتا ہے۔ کلیدی درمیانی مدت کی تیکنیکی سپورٹ 364.95 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback