empty
 
 
04.09.2020 09:39 AM
بی ٹی سی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 4 ستمبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

یورپ کے لئے بلاک چین، پائیدار بلاک چین ریگولیشن کی عکالت کرنے والی مرکزی یوروپین ایسوسی ایشن نے دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کو روزانہ کے تجارتی حجم، بنانس کے زریعے خوش آمدید کہا۔ گروپ میں شامل ہو کر، ایکسچینج بڑی صنعتی کمپنیوں جیسا کہ رپل، ای او ایس بلاک ون کے ڈویلپر، فیچ ڈاٹ اے آئی اور بلاک سیڈ وینچرز کو فالو کرتا ہے۔ نئے ممبر کو ایسوسی ایشن میں خوش آمدید کرنے کے علاوہ، یوروپ کی بلاک چین نے بنانس یو کے آپریشنز، ٹینا بیکر ٹیلر کو سی ای او کے طور پر فائز کیا۔

2018 کے آخر میں بننے والی، بلاک چین فار یوروپ براعظم میں تعلیم کے فروغ اور سرگرم بلاک چین ریگولیشن کے مقصد کے ساتھ ایک بڑی بلاک چین ایسوسی ایشن ہے۔ ابتدائی طور پر، ایسوسی ایشن چار ممبر کمپنیوں پر مشتمل تھی جس میں رپل، این ای ایم فاؤنڈیشن، فیچ ڈاٹ اے آئی، ایک اسمارٹ لیجر ڈویلپمنٹ کمپنی اور کارڈینو سے متعلقہ اسٹارٹ اپ، ایمرگو شامل ہیں۔

بلاک چین آف یوروپ کی جانب سے نئے اعلانات کے مطابق، ایسوسی ایشن ابھی یوروپی یونین کے منی لانڈرنگ کے خاتمے ،عوامی مشاورت اور اسمارٹ کنٹریکٹ پر سروس ڈیجیٹل ایکٹ کے منصوبے پر توجہ دے رہی ہے۔ گروپ دسمبر 2019 میں کرپٹو ایسٹ کنسلٹیشن کے لئے مجوزہ یورپی یونین کے مارکیٹ فریم ورک پر جاری تبادلہ خیال میں بھی حصہ لے رہا ہے

مارکیٹ کا تیکنیکی آؤٹ لک:

بی ٹی سی/ امریکی ڈالر کی جوڑی نے متحرک سیل آف (لو 9,931 ڈالر کے لیول پر بنی) پر دوبارہ 10,000 ڈالر کے لیول کو چھوا اور اس لیول کے گرد منڈلاتی رہی۔ فوری اچھلنا تھوڑا کم تھا کیونکہ قیمت 10,248 ڈالر پر محدود تھی، جو کہ ایک مقامی تیکنیکی ریزسٹنس ہے۔ دوسرے اہم انٹر ڈے لیولز 10,343ڈالر اور 10,430ڈالر ہیں۔ براہ مہربانی نوٹ کریں کہ مقدارِ حرکت کا انڈیکیٹر بہت منفی اور کمزور ہے اس لئے مارکیٹ کے حالات اور یہ صورتِ حال ری باؤنڈ کی حمایت کرتی ہیں۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 12،658 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 12،221 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 11،935 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 11،435 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 11،232 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 10،778 ڈالر

ڈبلیو ایس - 10،510 ڈالر

تجارتی تجاویز:

بی ٹی سی/امریکی ڈالر جوڑی پر ہفتہ وار رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 13,712 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ کلیدی درمیانی مدت کی تیکنیکی سپورٹ 10,463 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback