empty
 
 
08.09.2020 11:19 AM
ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 8 ستمبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

کرپٹو انڈسٹری ماہرین کی تحقیق ہے کہ اس ماہ آن لائن پیمنٹ کے ساتھ کمپنی وائرکارڈ کو دیوالیے کا سامنا رہا، بڑی مالی سروسز جیسا کہ ویزا، پے پال اور ماسٹرکارڈ ڈیجیٹل پیمنٹ کے خلاء کو پُر کرنے اور کرپٹو گرافک کارڈ پیمنٹس پیش کرنے کے لئے پہلے نمبر پر آنے کے لئے جلدی میں ہیں۔

میڈیا کے انٹرویو کے دوران،بلاک چین سروس مہیا کرنے والی ٹی اے اے ایل کے سی ای او، جیری چین اور کوائن کرو ورچوئل کرنسی پلیٹ فارم کے صدر اور کو فاؤنڈر، روڈ سو نے اس پر اتفاق کیا کہ مقابلہ صرف اتنا ہو سکتا ہے کہ جس کی انڈسٹری کو ڈیجیٹل کرنسیوں کے پیمنٹ کے طریقے کے طور پر استعمال کرنے کے طریقے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

لیکن چن عالمی کرپٹو کرنسی کی آگاہی کی ضرورت سے آگے کی بات کرتے ہیں اور نشاندہی کرتے ہیں کہ بلاک چین ادائیگی کے طریقوں کو مزید مؤثر بنا سکتی ہے:

"پیمنٹ کے طریقے پہلے سے ہی بہت مؤثر ہیں (۔۔۔) کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی سے بچاتے ہیں اور انشورنس کی قیمت بیوپاری یا ان کے بینک برداشت کرتے ہیں۔ بلاک چین پلیٹ فارم جو کہ شفاف، ناقابل تغیر اور کوائن مکسنگ یا کنسیلمنٹ ٹیکنالوجی جیسا کہ بٹ کوائن ایس وی کو سپورٹ نہیں کرتے، یہ پلیٹ فارم دھوکہ دہی کو ختم کرتے ہیں، یوں سیلز کے لئے لاگت میں کمی لاتے ہیں۔"

کوائن کرو کے سو نے یہ بھی کہا کہ حالیہ پیمنٹ کے ایکوسسٹم کے اس طریقہ کار میں مختلف کردار ہیں۔ اس میں کلیئرنگ ہاؤسز، بینک یا ادائیگی کی سروس مہیا کرنے والے ثالثی اور فیس میں اضافہ اور سیٹلمنٹ کی کارکردگی شامل ہیں۔

مارکیٹ کا تیکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی 355.24 ڈالر کے لیول پر محدود ہو گئی اور بیئرز نے مارکیٹ پر قابو پا لیا اور اس جوڑی کو دوبارہ نیچے دھکیل دیا۔ چونکہ مارکیٹ 316.21 ڈالر- 362.60 ڈالر کے لیول کے درمیان واقع محدود تجارتی رینج میں بند ہو گئی کیونکہ اس کو کسی بھی سمت میں بریک ڈاؤن کا انتظار ہے۔ قریبی تیکنیکی ریزسٹنس 362.60, 369.37 اور 375.62 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے جبکہ قریبی تیکنیکی سپورٹ 305.20 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔ مارکیٹ زیادہ فروخت کی حالت میں ہے لیکن مقدارِ حرکت منفی اور کمزور رہتی ہے، اس لئے ہو سکتا ہے کہ ایک اور نیچے کی لہر آنے والی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 614.65 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 551.18 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 435.26 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 373.02 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 258.25 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 194.29 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 78.24 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر جوڑی کا ہفتہ وار اور ماہانہ رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ 364.95 ڈالر کے لیول پر دیکھی جانے والی کلیدی درمیانی مدت کی تیکنیکی سپورٹ کی خلاف ورزی ہو گئی تھی۔ لیکن تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback