empty
 
 
08.10.2020 05:52 PM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 8 اکتوبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.1790 کے لیول کی جانب واپس چھلانگ لگائی، لیکن اس سے آگے نہیں گزر سکی۔ 1.1781 کے لیول پر مقامی ہائی بنا اور اب یہ انٹراڈے ریزسٹنس کے طور پر عمل کرے گا۔ مثبت مومینٹم کی وجہ سے، ابھی بھی اوپر کی جانب حرکت جاری رہنے کا امکان ہے۔ اُس صورت میں، 1.1753 کے لیول کی خلاف ورزی نہیں ہو سکتی۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ مارکیٹ ابھی بھی ٹرینڈ لائن سے اوپر ٹریڈ کرتی ہے اس لئے مختصر مدت کی آؤٹ لُک بُلش رہتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.1938

ڈبلیو آر 2 - 1.1852

ڈبلیو آر 1 - 1.1782

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1691

ڈبلیو ایس 1 - 1.1632

ڈبلیو ایس 2 - 1.1548

ڈبلیو ایس 3 - 1.1473

تجارتی تجاویز:

مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے، جس کی تصدیق ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر تقریباً 10 ہفتہ وار اوپر کی کینڈلز اور ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر 4 ماہانہ اوپر کی کینڈلز سے کی جا سکتی ہے۔ بہرحال، ابھی ہفتہ وار چارٹ حالیہ چوٹی پر بہت سی پن بار کینڈل اسٹک پیٹرن کی صورت میں کچھ کمزوری کو ظاہر کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک کسی بھی اصلاح کو ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی سپورٹ کو 1.1445 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback