empty
 
 
19.10.2020 05:30 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ابھی بھی ممکن ہے لیکن ابھی چالو نہیں ہوا ہے


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی داہنے ہاتھ والا شولڈر بنا رہا ہے - قیمت ابھی بھی 67۔0 کی سطح پر موجود ریزسٹنس سے نیچے ہے لیکن اہم سپورٹ 65۔0 - 6520۔0 سے اوپر بھی موجود ہے - اگر یہ نییک لائن سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بن جائے گ اور ہمارا ہدف 63۔0 کی سطح پر ہوگا

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

نیلی لکیر - نییک لائن سپورٹ

سُرخ لکیریں - تنزلی کی موو کا سائز کا اگر سپورٹ قائم نہیں رہ پاتی ہے

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی قلیل مُدتی سپورٹ 6570۔0 کی سطح پر ہے - اس سطح سے نیچے کی موجودگی سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ قیمت 65۔0 - 6520۔0 کی سطح پر موجود نییک لائن سپورٹ تک جاسکتی ہے - ہمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز صرف اُسی صورت میں عمل میں ائے گا کہ اگر نیلی نییک لائن سپورٹ قائم نہیں رہ پاتی ہے - اگر ایساء ہو جاتا ہے تو تاجران کو داہنے ہاتھ والے شولڈر کی بلند ترین سطح کو بطور سٹاپ لاس استمعال کرنا چاھیے اور اُن کا ہدف 63۔0 کی سطح پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback