empty
 
 
19.10.2020 05:43 PM
اکتوبر 19 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جولائی میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 1150۔1 کی سطح {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے جانے کے لئے واضح بئیرش موو حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار بُلش موو 1750۔1 کی سطح تک بنی تھی جو کہ واضح بئیرش دباؤ فراہم کرنے میں نا کام رہا تھآ

یہ کہ 1700۔1 - 1760۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی سے مزید بُلش موو 1975۔1 کی سطح تک بنی تھی جہاں کچھ واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

یہ کہ 1975۔1 - 2000۔1 کے گرد کا پرائس زون {تیکنکی چینل کی بالائی حد} نے ایک مضبوط سپلائی زون بنایا تھا جس سے بئیرش دباؤ عمل میں آیا تھا

مزید یہ کہ روازنہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 1700۔1 - 1750۔1 کی سطح سے نیچے کے بئیرش اختتام کو ممکنہ بئیرش تبدیلی کے اشارے کے طور پر لینا چاھیے

جیساء کہ سابقہ تجزیات میں اس توقع کو ظاہر کیا گیا تھا کہ 1850۔1 - 1870۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ واضح بئیرش دباؤ اور ایک سیل کی انٹری فراہم کر رہا ہے کہ اگر جلد ہی کوئی بُلش پُل بیک / واپسی عمل میں آتی ہے

مزید بئیرش تنزلی کی توقع 1625۔1 کی سطح پر موجود اگلے فیبوناسی لیول تک ہونی چاھیے جہاں پرائس ایکشن اور اس سے نیچے کے بئیرش تسلسل پر نظر ہونی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback