empty
 
 
20.10.2020 04:47 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اہم قلیل مُدتی سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے قریب ہے / تیار ہے


جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6520۔0 کی نییک لائن پر ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنانے کے بہت قریب ہے اور اگر یہ نظام بنتا ہے تو اس کا ہدف 63۔0 کی سطح پر ہوگا - آج قیمت نیچے کی جانب 6570۔0 کی قلیل مُدتی سپورٹ کی جانب جا رہی ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے 6520۔0 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے اور نیچے کی جانب بریک کے امکانات بڑھ جائیں گے

This image is no longer relevant



سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

نیلی لکیر - نییک لائن سپورٹ

کالی لکیریں - ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

سُرخ لکیر - اگر ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آتا ہے تو تنزلی کا سائز

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی نییک لائن سپورٹ سے اوپر ہے - بئیرز کو اس نیلی سپورٹ لائن کو توڑنے کی ضرورت ہے قیمت میں سیل کا دباو بن سکے اور یہ 63۔0 کی سطح تک تنزلی کا عمل جاری رکھ سکے - قیمت اہم ریزسٹنس 67۔0 سے نیچے ہے - یہ صورتحال اوپر بیان کی گئی ہے اور اس کے امکانات واضح ہیں - بئیرش صورتحال کی تشکیل 65۔0 کی سطح سے نیچے کی بریک پر ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback