empty
 
 
20.10.2020 05:58 PM
اکتوبر 20 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


ستمبر کی 25 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر مزید بئیرش تنزلی بنانے کے لئے خاطر خواہ بئیرش موو بنانے میں کامیاب رہا تھا

اس کی بجائے حالیہ اضافہ کی موو ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کے اندر بنی تھی کہ جس سے اضافہ کا عمل 1750۔1 - 1780۔1 کی سطح تک بنا تھا جہاں پہلی کوشش کے دوران واضح بئیرش دباو عمل میں نہ آسکا تھا

گزشتہ ہفتہ کے آغاذ میں 1750۔1 کی سطح سے اوپر کا عارضی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جو کہ اس بات کا اشارہ تھا کہ ممکنہ بُلش تسلسل 1880۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے جہاں موومنٹ چینل کی بالائی حد پئیر کو حاصل ہوئی تھی - بہرحال فوری بئیرش تنزلی سے قیمت واپس 1750۔1 کی سطح سے نیچے آئی تھی

فی الوقت 1750۔1 - 1780۔1 کا پرائس زون تب تک ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے جس پر روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو نظر رکھنی چاھیے

ابھی 1780۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے مزید اضافہ کی موو 1880۔1 - 1900۔1 کی سطح تک عمل میں آئی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کی توقع ہے


ابتدائی بئیرش ہدف 1780۔1 کی سطح پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback