Facebook
 
 

21.10.202009:45 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی - انورٹ یڈ ایس / ایچ / ایس باٹم مزید اضافہ کا اشارہ کر رہا ہے

Long-term review

Exchange Rates 21.10.2020 analysis


ستمبر کے آغاذ سے یورو / یو ایس ڈی میں ایک انورٹیڈ ایس / ایچ / ایس انداز بن رہا ہے - اس انداز کا بننا بنیادی رجحان کے ہدف 2076۔1 تک اضافہ کے تسلسل کا اشارہ ہے -

شولڈر / ہینڈ / شولڈر انداز کے ہدف کے تعین کا طریقہ یہ ہے کہ ہیڈ کے باٹم یا ٹاپ کا فاصلہ نییک لائن تک ماپا جائے اور اس فاصلہ کو نییک لائن کے بریکنگ پوائنٹ میں شامل کیا جائے - اوپر چارٹ میں یہ سیدھی نیلی لکیر سے ظاہر کیا گیا ہے

ہمیں اس بات پر زون دینا چاھیے کہ یہ ماپا گیا ہدف ہے اور اوپر کی جانب کا یقینی ہدف نہیں ہے - ہم عموما اپنے متعین کردہ ہدف سے بڑی موو دیکھتے ہیں لیکن یہ متعین کردہ اہداف آئندہ بننے والی تجارتی صورتحال کا ایک عمدہ اشارہ دیتے ہیں اور آئندہ بننے والی صورتحال کی خبر دیتے ہیں

یہ یاد رہے کہ صبر اور رجحان آپ کے معاشی مارکیٹ میں بہترین دوست ہوتے ہیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.