empty
 
 
21.10.2020 01:12 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 اکتوبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی اس ہفتے کے آغاز سے اطراف میں ٹریڈنگ کرتی رہی ہے اور اس لئے اب تک کوئی اشارہ نہیں کہ یہ جلد تبدیل ہو گی۔ حالیہ ریلی 1.2982 - 1.3017 کے لیول کے مابین واقع سپلائی زون سے آگے نہیں بڑھی اور بیئرز نے قیمت کو مرکزی چینل کی اوپر کی لائن کی طرف دھکیلا۔ یہ زون بُلز اور بیئرز کے لئے مختصر مدت کا زون ہو گا اور واضح اور برقرار بریک آؤٹ ہی ٹریڈرز کو پاؤنڈ کے لئے اگلی سمت دکھائے گا۔ بُلش منظرنامے کی صورت میں، اگلا ہدف 1.3121 ہو گا اور بیئرز کے لئے اگلا ہدف 1.2868 اور 1.2848 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.3222

ڈبلیو آر 2 - 1.3147

ڈبلیو آر 1 - 1.3005

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2924

ڈبلیو ایس 1 - 1.2790

ڈبلیو ایس 2 - 1.2718

ڈبلیو ایس 3 - 1.2567

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی پر مرکزی، ایک سے زائد سالہ رحجان نیچے کی جانب ہے، جس کو ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر زیریں کینڈل کے ذریعے تصدیق کیا جا سکتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس ابھی بھی 1.3518 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔ اگر ان میں سے کسی ایک لیول کی بھی واضح طور پر خلاف ورزی ہوتی ہے تو اہم رحجان پلٹ سکتا ہے (1.3518 پلٹنے کا لیول ہے) یا اہم طویل مدتی تکنیکی سپورٹ کی جانب تیز ہو سکتا ہے۔ جو کہ 1.1903 (1.2589 اس منظر نامے کے لئے اہم تکنیکی سپورٹ ہے) کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback