empty
 
 
21.10.2020 02:02 PM
ای ٹی ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 اکتوبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

ایتھریم 2.0 کے بارے میں قیاس آرائی جاری رہتی ہے اور اندرونی ذرائع سے نئی سے نئی باتیں نکل رہی ہیں۔ ایک حالیہ قیاس آرائی یہ ہے کہ جہاں ایتھرئم 2.0 کے ڈویلپر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک سمارٹ پروٹوکول معاہدہ جس میں ان کے ایتھرز کو 2.0 نیٹ ورکس پر جمع کرنے کی اجازت دی جارہی ہے وہ کچھ دنوں میں جاری کردیئے جائیں گے۔ اسٹیکنگ کا عمل خود اس سال کے آخر میں شروع ہوگا۔

ConsenSys کے ڈویلپر بین ایجنگٹن نے ایک انٹری پوسٹ کی جس میں پیش گوئی کی کہ ای ٹی ایچ 2.0 بیکون چین کا آغاز اگلے چھ سے آٹھ ہفتوں میں ہو گا۔

کلائنٹ 1.0 کے لئے زیرو ورژن کے انعقاد کا ایک پوسٹ میں اعلان میں، ایجنگٹن نے انکشاف کیا کہ پروٹوکول اسمارٹ کنٹریکٹ فیچرز کا اعلان اس ہفتے کیا جانا چاہیئے۔ ایک اسمارٹ ایسکرو کنٹریکٹ جو ای ٹی ایچ کی نیٹ ورک 1.0 اور نیٹ ورک 2.0 کے درمیان ترسیل کی اجازت دیتا ہے اور باقی رہنے والی کچھ اپ ڈیٹس میں سے ایک ہے اس کی فیز زیرو میں ایتھریم 2.0 رول آؤٹ میں سہولت دینے کے لئے ضرورت تھی۔ فیز 0 کے انعقاد کی تعمیل کے لئے، بیکون چین کے شروع ہوتے ہی 500,000 ایتھر کے اسٹیک کی ضرورت ہو گی۔ اس کے بعد، نیٹ ورک متعدد ہفتوں تک سرکاری انعقاد کی تیاری کرے گا۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی نے ریٹریسمنٹ کی 381.85 ڈالر پر واقع 61 فیصد ریٹریسمنٹ تک توسیع کی، پھر مارکیٹ 375.52 ڈالر پر انٹراڈے سپورٹ کی جانب پُل بیک ہوئی اور 381.85 ڈالر کی جانب دوبارہ اچھلی۔ بُلز کے لئے ہدف ابھی بھی 400 ڈالر پر دیکھا جاتا ہے اور بُلز حالیہ نفع پر مستحکم رہے ہیں۔ قریبی تکنیکی ریزسٹنس 389.90 ڈالر اور 394.95 ڈالر پر سوئنگ ٹاپ پر دیکھی جاتی ہے۔ دوسری جانب، بیئرز کے لئے ہدف 360.60 ڈالر اور 355.60 ڈالر پر دیکھا جاتا ہے اور قریبی تکنیکی سپورٹ 369.37 ڈالر کے لیول پر دیکھ جاتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 424.52 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 408.88 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 391.97 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 376.47 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 357.63 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 341.22 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 328.22 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر جوڑی کا ہفتہ وار اور ماہانہ رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ مزید براں، بُلز پچھلے ہفتے، ہفتہ وار ٹرینڈ لائن سپورٹ سے باؤنس ہو گئے اور اب اس سے دور ہیں۔ حال میں اہم درمیانی مدت کی تکنیکی سپورٹ 305.20 ڈالر- 321.95 ڈالر پر دیکھی جاتی ہے، اس لئے تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback