empty
 
 
21.10.2020 04:10 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ 3070۔1 / 80 کی سطح تک گیا تھا جس کے بعد یہ واپس ہوا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل 3050۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے امکان 3150۔1 / 3200۔1 تک جانے کا بھی ہے جس کے بعد قیمت نیچے کی جانب آ سکتی ہے

فوری ریزسٹنس 3500۔1 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 2675۔1 کی سطح کے گرد ہے - ڈیلی چارٹ میں بننے والی تجارتی حد بلترتیب 1414۔1 اور 3500۔1 کے درمیان ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ مجموعی اضافہ کے عمل کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول 2200۔1 کی سطح پر موجود ہے اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو اضافہ کے امکانات واضح ہیں - اگلے چند تجارتی سیشنز میں 3100۔1 / 3175۔1 کے گرد سے بئیرش تبدیلی پر نظر رکھیں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 سے اوپر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback