21.10.202018:21 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: اکتوبر 21 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 21.10.2020 analysis


جولائی میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 1150۔1 کی سطح {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے جانے کے لئے واضح بئیرش موو حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار بُلش موو 1750۔1 کی سطح تک بنی تھی جو کہ واضح بئیرش دباؤ فراہم کرنے میں نا کام رہا تھآ

یہ کہ 1700۔1 - 1760۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی سے مزید بُلش موو 1975۔1 2000۔1 کی سطح تک بنی تھی {تکنیکی انداز کی بالائی حد} جس نے بئیرش دباؤ بنانے کے لئے ایک مضبوط سپلائی زون بنایا تھا

مزید یہ کہ روازنہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 1700۔1 کی سطح سے نیچے کے بئیرش اختتام پر غور کرنا چاھیے - جو کہ قلیل مُدتی تناظر میں بئیرش غلبہ کا اشارہ ہے

جب کہ دوسری طرف یورو / یو ایس ڈی پئیر 1750۔1 کی سطح سے نیچے کا واضح بئیرش عمل بنانے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے 1870۔1 کی سطح کی جانب ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

جیساء کہ سابقہ تجزیات میں یہ ذکر کیا گیا ہے کہ 1870۔1 - 1900۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ ہے کہ اگر بُلش پُل بیک اسکی طرف بنتا ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.