21.10.202018:46 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: اکتوبر 21 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 21.10.2020 analysis


ستمبر کی 25 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر مزید بئیرش تنزلی بنانے کے لئے خاطر خواہ بئیرش موو بنانے میں کامیاب رہا تھا

اس کی بجائے حالیہ اضافہ کی موو ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کے اندر بنی تھی کہ جس سے اضافہ کا عمل 1750۔1 - 1780۔1 کی سطح تک بنا تھا جہاں پہلی کوشش کے دوران واضح بئیرش دباؤ عمل میں نہ آسکا تھا

گزشتہ ہفتہ کے آغاذ میں 1750۔1 کی سطح سے اوپر کا عارضی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جو کہ اس بات کا اشارہ تھا کہ ممکنہ بُلش تسلسل 1880۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے جہاں موومنٹ چینل کی بالائی حد پئیر کو حاصل ہوئی تھی - بہرحال عارضی بئیرش تنزلی / دباؤ سے قیمت واپس 1700۔1 کی سطح سے نیچے آئی تھی کہ جہاں حالیہ بُلش اضافہ عمل میں آیا تھا

فی الوقت 1900۔1 - 1880۔1 کا پرائس زون تب تک ایک اہم زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ٹوٹے ہوئے بُلش چینل کی بیک سائیڈ ہے

ابھی 1780۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے مزید اضافہ کی موو 1880۔1 - 1900۔1 کی سطح تک عمل میں آئی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کی توقع ہے

ابتدائی بئیرش ہدف 1780۔1 کی سطح پر موجود ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.