empty
 
 
21.10.2020 10:17 PM
یورو / یو ایس ڈی میں بُلش اشارے ملے ہیں


یورو / یو ایس ڈی ڈیلی کلاوڈ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کر رہا ہے - یہ ایک بُلش اشارہ ہے کیونکہ بلز قیمت کو کومو کے اندر رکھنے میں کامیاب رہے ہیں اور اس کے تحفظ سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے ہیں - بُلز مضوطی کے ساتھ واپس آئے ہیں اور یہ ریزسٹنس لیولز دوبارہ حاصل کر رہے ہیں

This image is no longer relevant


سابقہ تجزیہ میں جب ہم نے اچہی موکو کلاوڈ کو استعمال کیا تھا تب ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ قیمت کو تن کان سن {سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر} اور کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} سے اوپر بھیجیں- یہ اوپر کی جانب بھیجنے کا پہلا اشارہ ہوگا

یورو / یو ایس ڈی کے بُلز قیمت کو 1750۔1 - 1780۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بھیجنے میں کامیاب رہے تھے اور قیمت ابھی کلاوڈ سے اوپر ہے - چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} ابھی بھی کینڈل سٹک انداز کو نیچے سے ٹیسٹ کر رہا ہے کیونکہ یہ ریزسٹنس 1870۔1 - 1880۔1 کو ظاہر کر رہا ہے - بُلز کے کرنے کا پہلا کام یہ ہے کہ وہ تن کان سن اور کی جن سن کا دفاع کریں

قیمت واپس کومو میں آ سکتی ہے لیکن بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے آئے - اگر قیمت ان سے اوپر رہنے میں ناکام رہتی ہے تو یہ بریک آوٹ ایک مصنوعی تصور ہوگا - 1780۔1 - 18۔1 کی سطح تک دونوں انڈیکیٹر کے واپس ٹیسٹ ہونا خارج از امکان نہیں ہے لیکن لازمی بھی نہیں ہے - یورو / یو ایس ڈی کو ابھی 21۔1 کی سطح تک جانا چاھیے - کیا بُلز اس کو سپورٹ کریں گے ؟

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback