Facebook
 
 

23.10.202013:55 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2020 - سیمٹریکل تکون بن رہی ہے اور مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

آئندہ بننے والی صورتحال

Exchange Rates 23.10.2020 analysis


بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ کنسولیڈیشن ہے اور ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیمٹریکل تکون بن رہی ہے

سٹاک ایسٹک اوور سولڈ زون سے اوپر آیا ہے اور نیاء بُلز کراس ملا ہے جو کہ مزید اضافہ کا ایک اور اشارہ ہے

اہم لیول

ریزسٹنس $13,190

سپورٹ $12,850

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaForex
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.