empty
 
 
23.10.2020 04:15 PM
سونے کا ہفتہ وار اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت کی جن سن اور تن کان سن انڈیکیٹرز کے درمیان رُکا ہوا ہے - اگرچہ طویل مُدتی تناظر میں اچہی موکو کے مطابق رجحان بُلش ہی ہے یہاں کچھ پریشانی کے اشارے ہیں وہ یہ کہ سال کے اختتام تک ایک بڑا واپسی کا عمل بن سکتا ہے

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت اچھے انداز میں کومو {کلاوڈ} سے اوپر ہے - قیمت گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} سے واپس ہوئی ہے - یہ ایک کمزوری کا اشارہ ہے - تن کان سن ابھی 1920$ کی سطح پر ہے

بُلز کو 1920 کی سطح سے اوپر ہفتہ وار کلوزنگ کی ضرورت ہے - جب کہ دوسری طرف بئیرز بھی اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ قیمت نے کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} کو ٹیسٹ کیا ہے لیکن اس سے نیچے کی بریک میں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکے ہیں - کی جن سن کی جانب سے سپورٹ$ 1872 کی سطح پر موجود ہے

بئیرز کی نظر 1872$ کی سطح سے نیچے کی ہفتہ وار کلوزنگ پر ہے جس سے اس بات کا عندیہ ملے گا کہ 1650 - 1700 کی سطح تک موو کے امکانات موجود ہیں - چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} کینڈل سٹک سے اوپر ہے - چی کو سپین کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر سپورٹ 1730$ - 1760 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback