26.10.202013:34 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2020

Exchange Rates 26.10.2020 analysis

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 2878۔1 اور 3334۔1 کی سطحوں کے درمیانن تجارت کر رہی ہے - خرید کی ڈیلز 2878۔1 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 2992۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - اس موو کا 3036۔1 اور مزید 3160۔1 کی سطح تک ملنا متوقع ہے - لہذا امکان ہے کہ پئیر بُلش رجحان بناتے ہوئے 3334۔1 کی سطح تک جائے گا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 3 کو ٹیسٹ کر سکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 2830۔1 کی سطح سے نیچے ہونا چاھیے

وضاحت

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی ایک اضافہ کی موو بنا سکتا ہے اور اضافہ کا عمل جاری رکھ سکتا ہے - اہم سپورٹ 2878۔1 کی سطح پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے - بنیادی صورتحال کے مطابق یہ تصحیحی نظام بنا سکتا ہے - آج ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 2992۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے اور اس کے بعد یہ نئی بلند ترین سطح 3082۔1 تک جا سکتی ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ مضبوط ریزسٹنس 3082۔1 کی سطح پر موجود ہے - اگر قیمت 3082۔1 کی سطح کی توڑ لیتی ہے تو 3160۔1 کی سطح کا ممکنہ طور ٹیسٹ ہو سکتی ہے - حالیہ اضآفہ کی موو اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ 3160۔1 کی تک جا سکتی ہے - اس ایریا میں رجحان اہم ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے

آر ایس آئی کی اہم سپورت 30 سے اوپر ہے جہاں سے مزید اضافہ کا تجارتی عمل 2878۔1 کی سطح تک بن سکتا ہے - مارکیٹ 2878۔1 کی سطح سے مضبوط بُلش موو کا ظاہر کر رہا ہے - اضافہ کی موو اتنی مضبوط ہے کہ 2878۔1 کی سطح سے اوپر کی خرید کی جائے

لہذا توقع یہ ہے کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ بلند ترین سطح حاصل کر سکتی ہے - یہ بہتر رہے گا کہ 2900۔1 کی سطح سے اوپر خرید کی جائے جس کے اہداف 2992۔1 اور 3082۔1 پر موجود ہیں لہذا تجویز یہ ہے کہ 3160۔1 کی سطح پر نفع حاصل کریں جو کہ آج کا پہلا ہدف ہے

اس کے برعکس سٹاپ لاس لیول کو 2830۔1 کی سطح سے اوپر لگایا جانا چاھیے {ڈیلی سپورٹ سے نیچے} جب تک 4 گھنٹوں والے چارٹ میں آر ایس ائی اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.