empty
 
 
26.10.2020 06:50 PM
USDCAD bullish divergence plays out


یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے اپنے سابقہ میں ہم نے بئیرز کو تنبیہ دی تھی جب قیمت 3150۔1 - 3170۔1 کے درمیان تھی تب بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی گئی تھی اور ابھی قیمت 3215۔1 کی سطح پر ہے اور آر ایس ائی ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے غالب امکان یہ ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی قیمت 33۔1 - 3350۔1 کی سطح تک جائے گی جس کے بعد واپس نیچے آئے گی

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

سُرخ لکیر - ریزسٹنس

یو ایس ڈی / سی اے ڈی آج اوپر کی جانب جا رہا ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت تنزلی کی سُرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹس کے قریب جائے گی - ٹرینڈ لائن ابھی 3356۔1 کی سطح پر ہے - بہرحال ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت کم و بیش 33۔1 کی سطح تک اوپر جائے گی - قلیل مُدتی سپورٹ 3130۔1 کی سطح پر ہے - اس سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے 3060۔1 - 30۔1 کی سطح تک تنزلی کا امکان بڑھے گا - میرے خیال میں ابھی بئیرش پوزیشن لینا ذیادہ سود مند نہیں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback