empty
 
 
27.10.2020 05:44 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے کا تجزیہ

سونے کی قیمت نے 1900$ کی سطح کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قیمت ابھی بھی 1900$ کی سطح سے اوپر ہے لیکن کومو{کلاوڈ} سے نیچے ہے - اس سے سونے کی قیمت کمزور ہوتی معلوم ہو رہی ہے اس میں سیل کا عمل بنے اور قیمت 1800$ - 1850 کی سطح تک نیچے جائے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا کہ 1892$ کی سطح سے نیچے کی بریک سے ہمارا بئیرش تجزیہ عمل میں آئے گا

This image is no longer relevant


کل سے ابتک کیا تبدیل ہوا ہے ؟ کچھ خاص نہیں ہوا ہے - کی جن سن {پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} 1891 $ کی سطح سے نیچے گیا ہے جو کہ اہم سپورٹ لیول ہے اور تجارت کی عمل داری کی سطح 1892$ پر موجود ہے اس سے نیچے کی تجارت سے بئیرش اشارہ ملے گا

کومو {کلاوڈ} کی جانب سے ریزسٹنس 1932$ کی سطح پر موجود ہے اور جب تک اس سطح سے نیچے ہے تب تک قلیل مُدتی تناظر میں بئیرز ہی مضبوط رہیں گے

قلیل مُدتی تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} کی جانب 1910$ کی سطح پر موجود ہے اور بلز کو یہ سطح حاصل کرنا ہوگی - ہم نیوٹرل رہنا چاھیے گے اور کمزوری کا اشارہ ملنے پر بئیرش ہونگے یا تب بئیرش ہونگے کہ جب قیمت 1892$ کی سطح پر ہماری سیل کی تجارت پر عمل کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback