empty
 
 
27.10.2020 05:44 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے اہم سپورٹ کو چیلنج کیا ہے


ہم اکتوبر کے وسط کہ جب قیمت 50۔105 کی سطح پر تجارت کر رہی تھی تب سے ہی بئیرش ہیں - وہاں سے قیمت واپس ہوئی تھی اور اس میں 100 پپس کی کمی 50۔104 - 30۔104 کے سپورٹ ایریا تک بنی تھی - ابھی تک قیمت سپورٹ لیول سے دو مرتبہ اضافہ کیا ہے - اگلے دو تین تجارتی دورانیے کم و بیش قلیل مُدتی رجحان کے لئے اہم ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

سبز لکیر - سپورٹ

جب تک قیمت تنزلی کی ترچھی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہیں - اگر 50۔104 - 30۔104 کی سپورٹ نا کام ہوتی ہے تو ہم یہ توقع کر سکتے ہیں 50۔102 - 102 کی کم ترین سطح ٹیسٹ ہوگی - لوئیر ہائی کے ساتھ ڈیسنڈنگ تکونی انداز کمزوری کا اشارہ ہے - بہرحال مزید تنزلی کے لئے ضروری ہے کہ قیمت آر ایس آئی میں ہائیر لوو نہ بنائے - یہ کمزوری کا اشارہ ہے - قطع نظر یہ ہے کہ لوئیر لووز ملے ہیں لیکن یو ایس ڈی / جے پی وائے کے بئیرز کو واضح طور پر سپورٹ کو توڑنا ہوگا - 25۔104 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی ڈیلی کلوزنگ اور اس سے نیچے رہنے سے قیمت اہم لیول 102 تک جائے گی - اگر سپورٹ قائم رہتی تو ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 105 - 35۔105 کی سطح تک اوپر جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback