empty
 
 
04.11.2020 04:46 PM
سونے کی قیمت اتار چڑھاو کا شکار ہے اور اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے


سونے کی قیمت نے آج ایک بڑی تجارت کی ہے اور یہ 1909 $ کی سطح سے 1882 $ کی سطح تک نیچے آیا تھا اور واپس 1908 $ کی سطح تک واپس گیا تھا امریکی انتحابات کے موجودہ نتائج سے فی الوقت فاتح کا واضح تعین نہیں کر سکے ہیں اور اس کے لئے ہمیں صبر کرنا ہوگا - ہمیں اتار چڑھاو میں اضافہ کی توقع ہے اور تکنیکی طور پر سونے کی قیمت اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے

This image is no longer relevant

آج سونے کی قیمت نے تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز کی جانب واپسی کی تھی اور ان سے قدرے نیچے آیا تھا

سونے کی قیمت نے کل کے کلوز ترین لیول کی جانب واپسی کی تھی اور یہ 1910$ کی سطح پر کلاوڈ ریزسٹنس سے نیچے بند ہوئی تھی - قلیل مُدتی رجحان کے لئے آج کی کم ترین سطح خاصی اہم ہے اور اگر قیمت اس سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں مزید تنزلی کی توقع ہے

کومو سے نیچے کی موجودگی بُلز کے لئے اچھی نہیں ہے بُلز کو ضرورت ہے کہ قیمت اگر جلد اس سے اوپر کی بریک نہیں کرتی ہے تو جلد واپس کومو میں چلی جائے - کومو {کلاوڈ} سے نیچے رہنے سے ایک اور منسوخی کے امکانات بڑھیں گے - بُلز کے لئے بڑی مشکل ہو جائے گی کہ اگر قیمت 1882$ کی سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback