empty
 
 
10.11.2020 01:59 PM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 10 نومبر، 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.1908 - 1.1914 کے لیول پر واقع اہم تکنیکی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے۔ ریلی 1.1920 (سوئنگ ہائی) کے لیول پر محدود ہو گئی تھی اور بیئرش اینگلفنگ کینڈل اسٹک پیٹرن کے ایچ 4 ٹائم فریم چارٹ پر بننے کے بعد قیمت ریورس ہو گئی۔ مارکیٹ ابھی 1.1822 کے لیول کے گرد ٹریڈنگ کر رہی ہے، لیکن 1.1795 کے لیول پر ایک لو پہلے سے بن گیا تھا۔ انٹراڈے ٹریڈرز کے لئے مقامی سپورٹ 1.1789 اور 1.1803 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے، لیکن اگر ان میں سے کسی ایک لیول کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو 1.1695 کے لیول پر واقع اگلی سپورٹ کی جانب راستہ کھُل جاتا ہے۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ مارکیٹ زیادہ خرید کی حالت سے نکل رہی ہے، اس لئے نیچے کی جانب پُل بیک جاری رہنا چاہیے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2308

ڈبلیو آر 2 - 1.2092

ڈبلیو آر 1 - 1.2015

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1812

ڈبلیو ایس 1 - 1.1717

ڈبلیو ایس 2 - 1.1522

ڈبلیو ایس 3 - 1.1441

تجارتی تجاویز:

مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے، جس کی تصدیق ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر تقریباً 10 ہفتہ وار اوپر کی کینڈلز اور ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر 4 ماہانہ اوپر کی کینڈلز سے کی جا سکتی ہے۔ 1.1612 کے لیول کی جانب حالیہ اصلاح مکمل ہوتی ہوئی نظر آتی ہے اور اب مارکیٹ اوپر کی ایک اور ویو کے لئے تیار ہے۔ اس کا مطلب ہے اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک کسی بھی اصلاح کو ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی سپورٹ کو 1.1445 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback