empty
 
 
17.11.2020 06:08 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 68۔0 - 6785۔0 کی سطح تک جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے کہ اگر 6865۔0 کی سطح قائم نہیں رہ پاتی ہے


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بُلش چینل میں ہے اور ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہا ہے ہمارے پاس اس بات کی تصدیق موجود ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - بہرحال کچھ ایسے اشارے موجود ہیں کہ جن کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے اور وہ بُلز کے لئے ذیادہ اچھے نہیں ہیں

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

سُرخ مستطیل - پُل بیک کا پہلا ہدف

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی مارجنل ہائیر ہائی بنا رہا ہے یہ کمزور معلوم ہوتا ہے اور نیچے کی جانب مُڑتا معلوم ہوتا ہے - قیمت ابھی چینل کی زیریں حد کو 6875۔0 کی سطح پر چیلنج کر رہی ہے - اگر یہ چینل ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جائے گی جو کہ 6790۔0 کی سطح پرموجود ہے - آر ایس آئی قیمت کو فالو نہیں کر رہی ہے اور اس کے علاوہ ہائیر ہائی بھی نہیں بنا رہی ہے

بئیرش ڈائیورجنس ہمارے تجزیہ کے حق میں ہے کہ پُل بیک قریب ہے - پُل بیک کا پہلا ہدف 38 فیصد فیبوناسی لیول ہے - خصوصا سپورٹ 6790۔0 - 6780۔0 کی سطح پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback