20.11.202018:51 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے بئیرش ڈائیورجنس کے لئے تنبیہ فراہم کی ہے

آج این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6947۔0 کی سطح پر نیاء ہائیر ہائی بنا رہا ہے لیکن آر ایس آئی اس کے ساتھ نہیں ہے - آر ایس ائی ابھی بھی سابقہ بلند ترین سطح سے نیچے ہے اور اس سے ہمیں ایک دوسری بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے - قیمت نے بُلش چینل سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ ابھی چنیل کو نیچے سے واپس ٹیسٹ کر رہا ہے

Exchange Rates 20.11.2020 analysis

سُرخ مستطیل - سپورٹ لیولز

سرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے پہلے سُرخ مستطیل والے ایریا کو 6875۔0 کی سطح پر ٹیسٹ کیا ہے اور یہاں سے واپس ہوا ہے - سپورٹ قائم رہی ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ سپورٹ سے نیچے کی بریک سیل کا پہلا اشارہ ہوگا - جیساء کہ بئیرش ڈائیورجنس بتا رہی ہے ہمیں ایساء ملنا متوقع ہے - تب تک بئیرز کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیر بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہمیں قلیل مُدتی تناظر میں بُلش صورتحال کو فوقیت نہیں دیتے ہیں - ہم بئیرش رہنا بہتر خیال کرتے ہیں اور خصوصا کہ اگر سپورٹ ناکام رہتی ہے تو ہم سیل کرنا چاھیں گے - پہلا ہدف 68۔0 کی سطح پر ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.