empty
 
 
23.11.2020 01:37 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 23 نومبر 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ہفتہ کے دوران قدرے اضافہ کا عمل کیا تھا لیکن یہ ابھی اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے کیونکہ 1920۔1 کی سطح ایک مضبوط سطح ثابت ہو تہی ہے - 1920۔1 - 1984۔1 کا لیول بلترتیب ہفتہ وار ریزسٹنس 1 اور ڈبل ٹاپ لیول ہے

قیمت گزشتہ ہفتہ 1984۔1 - 1920۔1 سے نیچے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں رہی تھی - آخر کار مارکیٹ 1920۔1 کے گرد ایک اہم ریزسٹنس بنائے ہوئے ہے اور اس کے بعد یہ 1984۔1 کی سطح پر موجود ہے

اس ہفتہ یورو / یو ایس ڈی 1920۔1 کی سطح پر موجود اہم ریزسٹنس کو دوبارہ ٹیسٹ کر رہا ہے جب کہ امریکی ڈالر تمام اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکارہ ے

اس ہفتہ ابتدائی طور پر رجحان نیوٹرل ہے - اوپر کی جانب 1920۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 1920۔1 کی سطح سے ملنے والی کنسولیڈیشن 1984۔1 کی سطح پر مکمل ہوگئی ہے - مزید اضآفہ کا عمل 1984۔1 کی سطح پر دوبارہ ٹیسٹ کرے گا - بہرحال 1793۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کا رجحان ملے گا اور اس سے تنزلی کے ایک اور عمل کے ساتھ کنسولیڈیشن میں اضافہ ملے گا

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ عالمی ادارہ صحت کے یورپی ڈائریکٹر نے گزشتہ ہفتہ کہا تھا علاقہ میں کرونا وائرس کووڈ 19 کے دوبارہ سامنے آنے کے کچھ اشارے ملے ہیں اور علاقہ میں اگرچہ اس کی رفتار کم ہو رہی ہے لیکن آنے والے چھ ماہ سخت ہو سکتے ہیں

مزید تکنیکی صورتحال

چار گھنٹوں والے چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی نے 1984۔1 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 1920۔1 کی سطح پر ملی ہے - سپورٹ 1773۔1 {پیوٹ} اور 1667۔1 پر ملی ہے

ہفتہ وار ڈیلی پیوٹ پوائنٹ پہلے ہی 1773۔1 کی سطح پر ملا ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1793۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ ایچ 4 ٹائم فریم میں فی الوقت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

گزشتہ ہفتہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1603۔1 کی سطح سے اضآفہ کا عمل جاری رکھا تھا - پئیر 1603۔1 کی سطح سے اوپر گیا تھا {1603۔1 کی سطح ڈبل باٹم ہے} تاکہ یہ 1920۔1 کی سطح پر ڈبل ٹاپ بنا سکے - یہ 1857۔1 کی سطح پر بند ہوا تھا

سابقہ تجارتی موقع کے کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 1920۔1 اور 1773۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے - مجموعی طور پر جب تک قیمت 1920۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہیں

موونگ ایوریج 100 اور 50 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 1920۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کر رہی ہے - لہذا آج 1920۔1 کی سطح پر سیل کرنا بہتر رہے گا

اگر پئیر 1920۔1 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1920۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - لہذا مارکیٹ 1773۔1 کی سطح تک نیچے ائے گی تاکہ یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ تک جا سکے

مزید یہ کہ اس ہدف کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 1603۔1 کی سطح تک جائے گی - 1603۔1 کی سطح ڈبل باٹم بنائے گی

مزید یہ کہ قیمت بئیرش رجحان میں آئے گی اور 1467۔1 کی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جائے گی

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 1920۔1 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے اوپر کلوز ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو 2110۔1 کی سطح سے اوپر لگایا جائے

مخصر مگر جامع یہ کہ ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں جو کہ یہ اشارہ کر رہا ہے کہ قیمت اس ہفتہ 1920۔1 / 1984۔1 کی سطح سے نیچے ہی رہے گی

ہفتہ وار اہم لیولز

  • اہم ریزسٹنس : 1.2110
  • کمزور ریزسٹنس : 1.1984
  • پیوٹ پوائنٹ : 1.1793
  • کمزور سپورٹ : 1.1667
  • اہم سپورٹ : 1.1476
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback