empty
 
 
24.11.2020 02:37 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 24 نومبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے 1904۔1 کی بلند ترین سطح سے واپسی کی ہے اور 1810۔1 / 1800۔1 کی سطح تک نیچے آیا ہے جو کہ توقع کے مطابق بننے والا تنزلی کا عمل ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1850۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور کسی بھی وقت جلد ہی نیچے کی جانب آسکتا ہے

فوری ریزسٹنس 1920۔1 / 1930۔1 کی سطح پر ملی ہے جس کے بعد 2010۔1 کی سطح پر پے جب کہ سپورٹ 1800۔1 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 1750۔1 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے 1750۔1 کی سطح سے نیچے کی تجارت سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بئیرز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور اہم ترین ٹاپ پہلے سے ہی موجود ہے -اگر اوپر بیان کی گئی صورتحال قائم رہتی ہے تو یورو / یو ایس ڈی جلدی کے ساتھ 1600۔1 یا اس س نیچے جا سکتا ہے - بئیرز اس کوشش میں ہو سکتے ہیں قیمت 1500۔1 کی سطح تک نیچے چلی جائے جو کہ

0636۔1 اور 2020۔1 کی سطح تک ہونے والے اضافہ کا بلتریب 382۔0 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن بھی اسی زون سے گُزر رہی ہے - ہم 1500۔1 کی سطح کے گرد امکانات کا دوبارہ جائزہ لیں گے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010 اور ہدف 1500۔1 یا اس سے نیچے کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback