empty
 
 
24.11.2020 01:53 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 نومبر 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج صبح یو ایس ڈی / جے پی وائے 79۔103 کی سطح سے 14۔104 کی سطح تک خاصا بُلش رہا تھا - لہذا یو ایس ڈی / جے پی وائے نے اضافہ کا مضبوط عمل بنایا تھا اور یہ 79۔103 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہونے میں کامیاب ہوا تھا

یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر 79۔103 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوطی حاصل کر سکا تھا اور یہ اگلی ریزسٹنس کو 73۔104 کی سطح پر ٹیسٹ کر رہا ہے - ریزسٹس گزشتہ ہفتہ میں پہلے ہی تین مرتبہ ٹیسٹ ہو چُکی ہے اور یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 69۔105 کی سطح {ڈبل ٹاپ} سے اوپر مضبوطی حاصل کرنے کی ہر کوشش میں نا کامی حاصل کی ہے

فی گھنٹہ چارٹ میں یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر نے 79۔103 اور 14۔104 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے

اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے اوپر ہے ، فوری سپورٹ 14۔104 کی سطح پر ہے جو کہ 38 فیصد فیببوناسی لیول ہے

اسی حوالے سے پہلی سپورٹ 14۔104 کی سطح پر ہے لہذا مارکیٹ 79۔103 / 14۔104 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

یہ کہ کمزور سپورٹ 14۔104 کے ٹوٹ جانے اور مضبوط واپسی کے عمل کے یہ اشارہ ملے گا کہ 73۔104 کی سطح سے شروع ہونے والا واپسی کا عمل مکمل ہو گیا ہے - روزانہ کی بنیاد پر صورتحال 69۔105 کے ریزسٹنس کو ہدف بناتے ہوئے بُلش ہو گئی ہے

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز اہم ریشو 79۔103 - 38 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر پہلے ہدف 73۔104 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

مزید یہ کہ اگر قیمت 73۔104 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم یہ دیکھ سکتے ہیں قیمت ڈبل ٹاپ لیول 69۔105 کو ٹیسٹ کرنے اوپر کی سمت جائے گی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / جے پی وائے 79۔103 کے نئے سپورٹ لیول سے پہلے ریزسٹنس لیول 69۔105کو ٹیسٹ کرنے کے لئے بُلش رجحا میں تجارت کر رہا ہے

نیچے کی جانب 79۔103 کی سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے جس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 19۔103 کی کم ترین سطح تک جائے گی - مجموعی طور پر یو ایس ڈی / جے پی وائے ابھی بھی تنزلی کے چینل میں ہے اور آر ایس ائی 30 کی سطح سے نیچے ہے - جب تک 79۔103 کا سپورٹ لیول قائم ہے تب تک توقع یہ ہے کہ 69۔105 سے تنزلی کا رجحان قائم رہے گا

یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور مناسب یہ ہوگا کہ اس کو 19۔103 کے دوسرے سپورٹ لیول سے نیچے لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback