empty
 
 
24.11.2020 01:29 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 نومبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی بھی طویل مُدتی تنزلی کے چینل میں ہے جو کہ 3389۔1 کی سطح سے شروع ہوا تھا - لہذا ابھی تک رجحان میں تبدیلی کا کوئی واضح اشارہ نہیں ملا ہے - تنزلی کا عمل 2927۔1 کی کم ترین سطح تک بڑھ سکتا ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3389۔1 کی سطح سے 2927۔1 کی سطح تک تیزی سے نیچے آیا تھا - ابھی قیمت 3031۔1 کی سطح پر موجود ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی ریزسٹنس 3287۔1 اور 3389۔1 کی سطح پر موجود ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اُتار چڑھاو واضح ہے اور قیمت آنے والے گھنٹوں می 3389۔1 اور 2927۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی

مزید یہ کہ 3158۔1 / 3287۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں تنزلی کا عمل موجود ہے اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 3158۔1 / 3287۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے 3158۔1 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 2927۔1 کی سطح پر موجود ہے تاکہ یہ کل کی کم ترین سطح کو ٹیسٹ کر سکے

مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2927۔1 کا کم ترین لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2830۔1 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ لیول 1 ابھی 3158۔1 کی سطح پر موجود ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہے - ابھی امکان یہ ہے کہ تنزلی کا عمل 2830۔1 اور مزید 2715۔1 کی سطح تک ملے گا

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 3389۔1 اور 2927۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے - ہم تب تک بُلش رجحان کی مارکیٹ کی حمایت میں ہیں جب تک قیمت 3389۔1 کی سطح سے نیچے ہے

اوپر کی جانب 3389۔1 کی ریزسٹنس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے جو کہ درمیانی مُدت کے لئے رجحان میں تدیلی کا پہلا اشارہ ہوگا

سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو سابقہ بُلش ویوو سے اوپر 3389۔1 کی سطح پر لگایا جائے - بصورت دیگر صورتحال بئیرش ہی رہے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback