empty
 
 
25.11.2020 01:18 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 نومبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر طویل مُدتی تناظر میں 3319۔1 کی سطح سے اضافہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 3319۔1 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3350۔1 کی بلند ترین سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے

لہذا 3350۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 3396۔1 کی سطح پر ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - مزید یہ کہ آر ایس آئی ابھی بھی یہ اشارے کر رہا ہے رجحان اضافہ کا ہے کیونکہ یہ مضبوط موونگ ایوریج 100 سے اوپر ہے

یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اگر قیمت 3396۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ آج مضبوط بُلش مارکیٹ بناتے ہوئے 3448۔1 کی سطح تک جائے گی - 3448۔1 کا لیول حصّول نفع کے لئے ایک عمدہ لیول ہے

نیچے کی جانب : اگر پئیر 3319۔1 کی سطح کو آج توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ 3319۔1 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی

لہذا مارکیٹ مزید نیچے 3319۔1 اور 3272۔1 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ کو حاصل کرسکے - بہرحال اس ہدف کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 3195۔1 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈبل باٹم بنا سکے

جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 3272۔1 کی سطح توڑ لیتی ہے تو مزید تنزلی کا عمل 3195۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا - مجموعی طور پر ہم بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ کر رہا ہے اس ہفتہ قیمت 3195۔1 کی سطح سے اوپر ہی موجود رہے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback