empty
 
 
26.11.2020 01:26 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 نومبر 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی نے اپنے اضافہ کے عمل کو بڑھایا ہے اور یہ 1941۔1 کی سطح کے قریب ہوا ہے {ایچ 1 چارٹ میں ڈبل ٹاپ } لیول ہے

یورو / ڈالر : ویکسین کے حوالے سے مثبت خبر اور یورپی ممالک کے مابین اختیاریات کی پُر امن تقسیم سے یہ بلند ترین سطح پر موجود ہے کہ جہاں یہ 2 یا 3 ماہ قبل موجود تھا

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1898۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 1898۔1 کی سطح ہر موجود ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول 1898۔1 سے اوپر موجود ہے جو کہ 78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 1898۔1 اور 1977۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گا

اگر ایف ای ڈی کی جانب منفی انداز میں رپورٹ جاری ہوتی ہے تو اس میں مزید اضافہ کا عمل بن سکتا ہے لیکن یورو میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں کوئی ابھی اضافہ کرونا وائرس سے اثرات سے دور نہ رہے گا

لہذا سپورٹ 1898۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1977۔1 کی سطح پر ملی ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اُتار چڑھاو ذیادہ ہونے کے سبب یورو / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 1898۔1 اور 1977۔1 کے درمیان تجارت کرے گا

اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - ابھی قیمت کا اضافہ کی موو کو 1941۔1 اور مزید 1977۔1 کی سطح تک بنانا متوقع ہے

لہذا مارکیٹ 1898۔1 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1898۔1 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1977۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - جس کے بعد قیمت 2006۔1 کی سطح تک جائے گی

اسی دوران اگر 1867۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے - لیکن مجموعی طور پر ہم بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback