empty
 
 
27.11.2020 04:37 PM
نومبر 27 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

گزشتہ اگست کے ماہ میں 3300۔1 کی سطح سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا - اس سے مزید بُلش واپسی کا 3400۔1 کی سطح تک ملنا متوقع تھا جو کہ متجوزہ انداز کا حتمی ہدف تھا

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایساء کرنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے ایک اور بئیرش موو عمل میں آئی تھی کہ جس کا ہدف 2840۔1 کی سطح اور 2780۔1 کی سطح پر ملا تھا جہاں بُلش سپورٹ کے موجود ہونے کی وجہ سے ایک اور بُلش موو ابتدائی طور پر 3000۔1 کی سطح تک ملی تھی جو کہ واضح بئیرش دباو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی

اسی وجہ سے 3000۔1 کی سطح سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا کہ جس سے مزید بُلش موو 3250۔1 - 3270۔1 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں نئے موومنٹ چینل کی بالائی حد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو حاصل ہوئی تھی

مزید بُلش موو 3380۔1 - 3400۔1 کی سطح تک بنی تھی جہاں پئیر کو واضح بئیرش دباو فراہم کرنے میں سابقہ پرائس زون کی ناکامی کے بعد پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران 3380۔1 - 3400۔1 کی سطح کے گرد پرائس ایکشن کو بغور نظر میں رکھا جانا چاھیے تاکہ بئیرش دباو اور ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

نفع کا ابتدائی ہدف 3300۔1 - 3250۔1 کے گرد موجود ہے - جب کہ ایس ایل کو 3450۔1 کی سطح سے اوپر لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback