empty
 
 
27.11.2020 05:27 PM
نومبر 26 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 1700۔1 کی سطح سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے - اس سے قلیل مُدتی تناظر میں بئیرش غلبہ کا اشارہ ملتا ہے

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر واضح بئیرش موو کو 1625۔1 کی سطح سے نیچے قائم رکھنے میں ناکام رہا تھا {38 فیصد فیبوناسی لیول} اس کی بجائے ایک اور بُلش بریک آوٹ 1870۔1 کی سطح تک بنا تھا جو کہ 76 فیصد فیبوناسی لیول ہے

جیساء کہ سابقہ تجزیات میں بیان کیا گیا تھا کہ 1870۔1 - 1900۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ ہے

مزید یہ کہ 1770۔1 کی سطح سے نیچے کی حالیہ بئیرش کلوزنگ کا ذکر سابقہ تجزیات میں بطور ایک قلیل مُدتی درست سیل کی انٹری کے طور پر کیا گیا تھا تمام بئیرش اہداف پہلے ہی 1700۔1 اور 1630۔1 کی سطح پر حاصل ہوگئے ہیں جہاں سے حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

ابھی کا بُلش پُل بیک جو کہ 1870۔1 - 1900۔1 کی سطح تک بنا ہے کو بئیرش منسوخی کے اشارے کے طور پر اور ایک اور درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے ایس ایل کو 1950۔1 کی سطح سے کچھ اوپر ہونا چاھیے

یہ کہ 1860۔1 {4۔76 فیصد فیبوناسی لیول} اور 1777۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ اور موجودگی درکار ہے تاکہ مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1630۔1 کی سطح تک مل سکے

بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر سابقہ اہم ترین لیولز 1770۔1 اور 1950۔1 کے درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ مل جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback