empty
 
 
30.11.2020 09:12 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 نومبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3395۔1 کی سطح پر موجود اضافہ کا عمل محدود ہونے کے بعد ایسنڈگ چینل کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہواہ ے - 4 ایچ چارٹ میں 3289۔1 کی سطح پر ایک پن بار ملی ہے جو کہ ابھی بھی درست ہے جو کہ مزید اضافہ کا اشارہ ہے لہذا مارکیٹ 3395۔1 کی بلند ترین سطح دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتی ہے - بُلز کا اگلا ہدف 3447۔1 کی سطح پر ملا ہے {سوئنگ ہائی} اور اس کے بعد 3512۔1 کی سطح پر ہے - قریب ترین تکنیکی سپورٹ 3306۔1 ، 3295۔1 اور 3264۔1 پر ہے - مضبوط اور مثبت موو قلیل مُدتی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ

ڈبلیو آر3 - 1.3523

ڈبلیو آر 2 - 1.3460

ڈبلیو آر 1 - 1.3387

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3326

ڈبلیو ایس 1 - 1.3255

ڈبلیو ایس 2 - 1.3195

ڈبلیو ایس 3 - 1.3124

تجارتی تجاویز

ماہانہ ٹائم فریم میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر تنزلی کے رجحان میں ہے لیکن مارچ 2020 کے وسط میں ملنے والا 1411۔1 کی کم ترین سطح سے حالیہ اضافہ بہت مضبوط اور ریورسل سوئنگ کے طور پر معلوم ہوتا ہے

رجحان میں تبدیلی کی تصدیق کے لئے بُلز کو 3518۔1 کی سطح پر ریزسٹنس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے جب کہ 2674۔1 کی سطح قائم ہے تب تک لوکل تصحیح کو خرید کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback