empty
 
 
30.11.2020 09:12 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 نومبر 2020


مارکیٹ کا تیکنیکی تجزیہ

مارکیٹ کے ایسنڈنگ چینل کو توڑ لینے کے بعد یورو/ یو ایس ڈی نے ایک اور ہائیر ہائی بنایا ہے - نئی بلند ترین سطح 1976۔1 کی سطح پر ہے اور بُلز کا اگلا ہدف 2000۔1 کی سطح پر ہے - قریب ترین تکنیکی سپورٹ 1914۔1 ، 1908ِ۔1 اور 1949۔1 پر ہے - مضبوط اور مثبت اضآفہ کی صورتحال قلیل مُدتی بُلش صورتحال کو قائم رکھے ہوئے ہے - ماہانہ کینڈل سٹک سبز ہے اور خاصی بُلش ہے - لہذا مارکیٹ کے شُرکاء کو اگلے ماہ میں ایک اور اضافہ کی موو کا انتظار کرنا چاھیے

.ہفتہ وار پیوٹ

ڈبلیو آر 3 - 1.2206

ڈبلیو آر 2 - 1.2083

ڈبلیو آر 1 - 1.2043

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1921

ڈبلیو ایس 1 - 1.1871

ڈبلیو ایس 2 - 1.1758

ڈبلیو ایس 3 - 1.1714

تجارتی تجاویز

مارچ 2020 کے وسط سے یورو / یو ایس ڈی کا بنیادی رجحان اضافہ کا ہی ہے جس کی تصدیق 10 ہفتہ وار اضافہ کی کینڈلز نے کی ہے جو کہ ہفتہ وار ٹائم فریم ملیں ہیں جب کہ ماہانہ ٹائم فریم میں 4 اضآفہ کی کینڈل سٹک ملی ہیں 1612۔1 کی سطح سے بننے والا حالیہ اضافہ کی تصحیح مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے اور مارکیٹ ابھی مزید اضافہ کی تیاری میں ہے - لہذا جب تک اہم تکنیکی سپورٹ قائم ہے تب تک کسی بھی تصحیح کو خرید کا موقع ہی خیال کیا جانا چاھیے - اہم طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ 1445۔1 کی سطح پر ہے اور اہم طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 2555۔1 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback