empty
 
 
30.11.2020 06:34 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق بُلش رجحان میں موجود ہے - آج ہم نے اس انڈیکیٹر کا استعمال کیا تھا تاکہ قلیل مُدتی پرائس لیولز کا تعین کر سکیں کہ جن پر تاجران کو بغور نظر رکھنی چاھیے - اگرچہ ہفتہ کا آغاذ نئے ہائیر ہائی کے ساتھ ہوا ہے لیکن سیل کرنے والے مضبوط ہوئے ہیں اور پیر کے روز قیمت منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} اور کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} سے اور ہے - چی کو سپین { کالی لکیر والا انڈیکیٹر} بھی کینڈل سٹک باڈیز سے اوپر ہے اور یہ ایک اور بُلش تصدیق ہے جب کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ قیمت کومو {کلاوڈ} سے نیچے ہے - تن کان سن کی سپورٹ 19۔1 کی سطح پر ہے

جب تک اس سطح سے اوپر کی ڈیلی کلوزنگ نہیں مل جاتی تب ایک ایک بڑے پُل بیک کے لئے کوئی پریشانی نہیں ہے - اہم قلیل مُدتی سپورٹ 1810۔1 کے ایریا میں ہے جہاں ہم نے دونوں کی جن سن اور کلاوڈ کی بالائی حد کو نوٹ کیا ہے - کلاوڈ سے اوپر رہنا بُلز کے لئے اہم تر ہے تاکہ وہ آنے والے ہفتوں میں 22۔1 - 23۔1 کی سطح کو حاصل کر سکیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback