empty
 
 
04.12.2020 03:31 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے نیچے کی جانب ہمارے ہدف 103 تک تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے


جیساء کہ ہم نے گزشتہ میں کہا تھا کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے نے بئیرش چینل میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قیمت ابھی 104 کی سطح سے نیچے بریک کر رہی ہے اور 80۔103 کی سطح پر تجارت جاری رکھے ہوئے ہے - ہمارے گزشتہ تجزیہ کے مطابق اگلے اہداف 103 کی سطح پر اور اس سے نیچے موجود ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

سبز لکیر - سپورٹ

بُلز اس قابل نہ رہے تھے کہ قیمت کو 105 کی سطح پر موجود سُرخ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر بھیج سکیں - قیمت نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتی ہے لہذا چونکہ قیمت لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے لہذا ہم بئیرش صورتحال کے حامل ہیں - میرے خیال میں بئیرش رجحان کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 105 کی سطح سے نیچے رہے - اگر قیمت اس سطح سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہم نیوٹرل ہو جائیں گے - 103 - 50۔102 کی سطح تک ایک بڑی تنزلی سے بھی ہم نیوٹرل ہو جائیں گے اور نفع حاصل کریں گے - ہم تب سے بئیرش ہیں کہ جب سے قیمت نے اکتوبر میں 106 کی سطح سے نیچے کی بریک کی ہے اور اس صورتحال کو ہم نے اپنے سابقہ تجزیہمیں بیان کیا تھا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback