empty
 
 
04.12.2020 11:44 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 4 دسمبر، 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2174 (اس آرٹیکل کو لکھتے ہوئے) کے لیول پر اونچا ہائی بنایا اور یہ 1.2200 کے لیول پر دیکھے جانے والے اگلے ہدف کی طرف گامزن ہے۔ ایچ4 ٹائم فریم چارٹ پر شوٹنگ اسٹار کینڈل اسٹک پیٹرن بنا، لیکن مارکیٹ کے شرکاء نے اس کے بننے کے بعد کوئی سخت ردِ عمل نہیں دیا۔ قریبی تکنیکی سپورٹ 1.2088 پر واقع ہے۔ مضبوط اور مثبت مومینٹم مختصر مدتی بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے کیونکہ بُلز اب مارکیٹ کے کنٹرول میں ہیں۔ نومبر کے لئے ماہانہ کینڈل سبز ہے اور بُلش لگتی ہے، اس لئے مارکیٹ کے شرکاء کو اوپر کے ٹرینڈ کے دسمبر میں جاری رہنے کی توقع کرنی چاہیے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2206

ڈبلیو آر 2 - 1.2083

ڈبلیو آر 1 - 1.2043

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1921

ڈبلیو ایس 1 - 1.1871

ڈبلیو ایس 2 - 1.1758

ڈبلیو ایس 3 - 1.1714

تجارتی تجاویز:

مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے، جس کی تصدیق ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر تقریباً 10 ہفتہ وار اوپر کی کینڈلز اور ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر 4 ماہانہ اوپر کی کینڈلز سے کی جا سکتی ہے۔ 1.1612 کے لیول کی جانب حالیہ اصلاح مکمل ہوتی ہوئی نظر آتی ہے اور اب مارکیٹ اوپر کی ایک اور ویو کے لئے تیار ہے۔ اس کا مطلب ہے اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک کسی بھی اصلاح کو ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی سپورٹ کو 1.1445 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback