empty
 
 
05.12.2020 05:07 PM
دسمبر 04 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


واپس اگست کے مہینہ میں 3300۔1 کے پرائس زون سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا - جس کی وجہ سے 3400۔1 کی سطح تک بُلش واپسی کا ملنا متوقع تھا جو کہ متجوزہ انداز کا حتمی ہدف تھا

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایساء کرنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے 2840۔1 اور 2780۔1 کے اہداف تک ایک اور بئیرش موو ملی تھی جہاں بُلش سپورٹ کے موجود ہونے کی وجہ سے ایک اور بُلش موو ابتدائی طور پر 3000۔1 کی سطح تک بنی تھی جو کہ واضح بئیرش موو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھی

اسی وجہ سے 3000۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 3250۔1 - 3270۔1 کی سطح تک ملی تھی جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں بننے والے نئے موومنٹ چینل کی بالائی حد تھی

اس کے بعد مزید بُلش موو 3380۔1 - 3400۔1 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں سابقہ پرائس کی جانب سے واضح بئیرش دباو کے بننے میں ناکامی پر پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا تھا

یہ کہ 3380۔1 - 3400۔1 کے پرائس لیول کے گرد بننے والے پرائس ایکشن کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے

ابتدائی بئیرش ہدف 3300۔1 کی سطح پر حاصل ہو گیا ہے بہرحال پئیر مزید نیچے جانے میں ناکام رہا ہے

اس کی بجائے ایک اور بُلش موو 3470۔1 کی سطح تک بنی تھی جہاں موومنٹ چینل کی بالائی حد میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

اگرچہ حالیہ پرائس لیولز کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے لیکن درمیانی مُدت کا رجحان بُلش ہی ہے یہاں تک کہ قیمت جلد ہی 3400۔1 کی سطح سے نیچے چلی جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback