empty
 
 
05.12.2020 04:06 PM
یو ایس ڈی - سی اے ڈی نے 28۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک کی ہے


توقع کے مطابق یو ایس ڈی - سی اے ڈی نے 3150۔1 کی سطح سے نیچے کی بریککے بعد ہمارے ہدف 30۔1 - 29۔1 سے نیچے کی بریک کی ہے - قیمت کل 2950۔1 - 2980۔1 کے گرد سست روی کا شکار ہوئی تھی لیکن آخر کار بُلز اس قابل نہ تھے کہ بئیرز کی طاقت کو روک سکتے - قیمت نے اہم طویل مُدتی سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور طویل مُدتی چارٹ میں ہم 26۔1 کے سپورٹ لیول کے گرد اُفقی سپورٹ حاصل کرسکتے ہیں

This image is no longer relevant


سبز لکیر - اہم سپورٹ - ٹوٹ گئی ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی ایک واضح ہفتہ وار بئیرش رجحان میں ہے اور لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہا ہے - 28۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے ہم محفوظ انداز میں اپنے سٹاپ لاس لیول کو 31۔1 سے 30۔1 کی سطح تک نیچے کر سکتے ہیں اور اگر اگلے ہدف قیمت 26۔1 کی سطح تک جاتی ہے تو ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 2950۔1 تک نیچے کریں گے - ہفتہ وار آر ایس ائی اوور سولڈ لیولز سے خاصا دور ہے - یہاں سے قیمت 29۔1 کی سطح کے گرد ریزسٹنس تک اضافہ کر سکتی ہے لیکن میرے خیال میں مزید سیل کا عمل بنے گا اور قیمت آخر کار 26۔1 کی سطح تک نیچے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback