empty
 
 
21.12.2020 01:23 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 دسمبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3624 اور 1.3311 کے ریزسٹنس ایریا سے بئیرش رجحان میں تجارت کر رہا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی 1.3321 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور اس میں 1.3624 سے 1.3211 کی سطح تک 413 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے کیونکہ برطانیہ کو سپلائی چین مسئلہ کا سامنا ہے جس کی وجہ کرونا کے پھیلاو کے سبب سفری پابندیوں کا لاگو کیا جانا ہے

فی الوقت قیمت ایک بئیرش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے ہم ابھی بھی بلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - آر ایس ائی انڈیکس 20 کی سطح کے قریب ہے جو کہ اوور سولڈ صورتحال ہے

رجحان قریب مُدتی تناظر میں 1.3181 اور 1.3134 کی سطح کو ٹیسٹ کرتا معلوم ہوتا ہے

مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 1.3321 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑی تنزلی نوٹ کی گئی ہے اور 4 گھنٹوں والے چارٹ میں یہ 100 سمپل موونگ ایوریج کو کاٹتے ہوئے 100 ایس ایم اے کو حاصل کر رہا ہے

لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1.3321 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 1.3181 کی سطح پر ہے - یہ تنزلی کا عمل بناتے ہوئے 1.3134 کی سطح تک جائے گا - مضبوط ہفتہ وار سپورٹ 1.3080 کی سطح پر ہے

بہرحال اگر 1.3379 کی ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتی ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

پیشن گوئی

اگر پئیر 1.3221 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 1.3221 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی - اس حوالے سے سیل کی ڈیلز 1.3221 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 1.3181 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے یہ ممکن ہے کہ پئیر بئیرش رجحان کا تسلسل بناتے ہوئے 1.3134 کی سطح تک نیچے آئے گا جو کہ ڈبل باٹم لیول ہے - اس کے بعد اگلا ممکنہ ہدف 1.3080 کی سطح پر ہے - یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ سٹاپ لاس لیول کا ہمیشہ خیال کیا جانا چاھیے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو سابقہ ڈبل ٹاپ 1.3379 سے اوپر لگایا جائے - یہ نوٹ کریں کہ آج کی اہم ریزسٹنس 1.3379 کی سطح پر موجود ہے

آج کے اہم لیولز

ریزسٹنس 3 : 1.3516

اہم ریزسٹنس: 1.3437

کمزور ریزسٹنس: 1.3379

پیوٹ پوآئنٹ : 1.3321

کمزور سپورٹ: 1.3180

اہم سپورٹ : 1.3134

سپورٹ : 1.3080


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback