empty
 
 
23.12.2020 05:09 PM
یورو / یو ایس ڈی قیمت کا تجزیہ برائے 23 دسمبر 2020


تعطیل سے قبل کی تجارت میں یورو / یو ایس ڈی 1.2200 کی سطح سے واپسی کر رہا ہے

This image is no longer relevant


تکنیکی اعتبار سے پئیر ابھی تک 7 ہفتوں سے قائم اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو قائم رکھے ہوئے ہے - یورو / یو ایس ڈی کی قیمت بُلش فلیگ میں آئی ہے جو کہ دسمبر کے 2 ہفتوں کے دوران بنا تھا جس کے بعد سائیڈ ویز ریزسٹنس رینج سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یورو / یو ایس ڈی کو بغور 1.2170 کی اُفقی اور ٹرینڈ لائن سپورٹ کی جانب سے فالو کیا گیا ہے جو کہ اگر واضح طور پر ٹوٹ جاتی ہے تو یہ پہلے اشارہ ہوگا کہ بُلش عمل کمزور ہوا ہے اور اس سے ابتدائی تبدیلی کا اشارہ ملے گا - اس کے بعد 1.2100 کی سے نیچے سیل سے بئیرش اشارہ مضبوطی حاصل کرے گا اور پئیر میں 1.2000 کی سطح تک جانے کے لئے کمزوری ملے گی جو کہ ایک نفسیاتی سطح ہے

جب کہ دوسری طرف 1.2200 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے جس سے اوپر کی جانب سے قیمت سال 2020 کی بلند ترین سطح 1.2270 تک جاسکے گی - بُلز کو انتظار کرنا چاھیے کہ قیمت 1.2280 کی سطح سے اوپر کی مضبوطی حاصل کرسکے جس کے بعد مزید اضافہ 1.2300 کی سطح اور 1.2340 کی سطح تک مل سکے گا

Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback