empty
 
 
29.12.2020 03:27 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں قیمت کا تجزیہ برائے 229 دسمبر 2020


یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.28 کی اُفقی سپورٹ کے قریب رہنے میں مشکل کا سامنا کر رہا ہے

اہم فیبوناسی لیول نے اضافہ کی رکاوٹ بنائی ہے

This image is no longer relevant


منگل کے روز متعدد عناصر کے یکجا ہونے سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ایک سیل بنی تھی - پہلے سے موجود مارکیٹ کی صورتحال نے سیف ہیون گرین بیک پر اثر ڈالا ہوا ہے - یو ایس ڈی / سی اے ڈی منگل کے روز 1.28 کی سطح تک نیچے آیا تھا - لوونیی پئیر افقی ایریا سے نبدآزما ہے جو کہ 7 دسمبرس ے متعدد لیولز کے ساتھ مارک کیا گیا ہے

اگرچہ اہم سپورٹ لیول نے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں قلیل مُدتی تنزلی کو روکا ہوا ہے - مزید کمزوری کا عمل 1.2800 کی سطح تک مل سکتا ہے - اگر قیمت 1.2800 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو مزید تنزلی کا عمل 1.2770 کی سطح تک مل سکتا ہے جو کہ تنزلی کی موو کو عارضی طور پر روک سکتی ہے جس کے بعد مزید تنزلی 1.2700 کی سطح تک مل سکے گی جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

جب کہ 1.2860 کی سطح اوپر کی جانب کی ایک اہم سطح ہے - حتٰی کہ اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے خریدار 13 نومبر سے 15 دسمبر تک ملنے والی تنزلی کے 50 فیصد اور 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز عبور کر لیتے ہیں تو مزید اضافہ کا عمل 1.3000 کے نفسیاتی لیول تک مل سکتا ہے

Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback