empty
 
 
30.12.2020 11:45 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 دسمبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2272 کے لیول پر واقع آخری سوئنگ ہائی کے اوپر بریک ہوئی اور 1.2294 (اس آرٹیکل کو لکھتے ہوئے) کے لیول پر نئی ہائی سوئنگ بنائی۔ بہرحال، وسیع ہوتا ہوا ویج پرائس پیٹرن ابھی بھی جاری ہے، اس لئے براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ یہ مخصوص پیٹرن ایک ٹرینڈ/رحجان کو پلٹانے والا پیٹرن ہے، جو جلد یورو مارکیٹ میں ممکنہ اصلاح کو ظاہر کرتا ہے۔ اب کے لئے، 1.2154 - 1.2177 کے لیولز کے مابین واقع زون، بُلز کے لئے اہم طلب زون رہتا ہے اور 1.2250 - 1.2272 کے لیولز کے مابین واقع زون سپورٹ زون کے طور پر عمل کرتا ہے۔ مثبت مومینٹم تب تک مختصر مدتی بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے جب تک طلب زون کی واضح طور پر خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ بُلز کا اگلا ہدف 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2368

ڈبلیو آر2 - 1.2314

ڈبلیو آر1 - 1.2240

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2185

ڈبلیو ایس 1 - 1.2118

ڈبلیو ایس 2 - 1.2062

ڈبلیو ایس 3 - 1.1987

تجارتی تجاویز:

مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے. اس کا مطلب ہے اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک خریدنا چاہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی سپورٹ کو 1.1609 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی مزاحمت/ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاسکتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback