empty
 
 
07.01.2021 01:59 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 07 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

ایک گھنٹہ وار ٹائم فریم

جاپان کی جانب معاشی امداد کی توقع کو نظر میں رکھتے ہوئے بئیرش 102.60 کی سطح پر موجود ہدف کو حاصل کر سکتے ہیں - سابقہ ڈبل باٹم سپورٹ جو کہ 102.60- 103.11 کے ریجن پر ہے اس تک بئیرز کل رات پہنچ گئے تھے جو کہ اضافہ نفع کے حصول کے لئے پہلے ہی میدان ہموار کر چُکا ہے

اس ہفتہ یو ایس ڈی / جے پی وائے نئی کم ترین سطح 102.60 تک پہنچ گیا ہے لیکن اس کے بعد پئیر نے واپسی کی ہے اور 103.30 کی سطح کے قریب بند ہوا ہے - آج قیمت ایک اور کم ترین سطح 102.60 - 102.10 تک جا سکتی ہے جو کہ اہم سپورٹ لیولز ہیں

آج یو ایس ڈی / جے پی وائے 103.68 کی نفسیاتی ریزسٹنس کو چیلنج کر رہا ہے - لہذا ریزسٹنس ایک گھنٹہ والے چارٹ میں 103.68 کی سطح پر ملی ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے 103.68 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کی جانب پہلے ہدف 102.60 تک آئے گا جب کہ اہم ریزسٹنس 103.93 کی سطح (100 فیصد فیبوناسی لیول) پر ملی ہے

نیچے کی جانب 102.60 کے ہدف کا واضح طور پر ٹوٹ جانے سے قیمت 102.10 کی سطح کو ٹیسٹ کرے گی جس کے بعد قیمت اگلے ہدف 101.65 تک جا سکے گی

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے ٹائم فریم میں

یو ایس ڈی / جے پی وائے کی ریزسٹنس 103.68 کی سطح پر ملی ہے قیمت ابھی فی الوقت اس ریزسٹنس لیول سے نیچے موجود ہے - جب تک یہ 103.68 کے ریزسٹنس لیول سے ہے تب تک اس کا نیچے کی جانب ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے

مزید یہ کہ یہ بات ذہن میں رہے کہ ریزسٹنس 103.68 کی سطح پر ہے - کل یو ایس ڈی / جے پی وائے نے کوئی واضح موو نہیں کی تھی

قریب مُدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور یہ 102.60 اور اس نیچے کی سطح کو ٹیسٹ کر رہا ہے - اگر قیمت پہلا ہدف 102.60 توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مضبوط بئیرش رجحان کو بناتے ہوئے چارٹ گھنٹوں والے چارٹ میں 102.10 کی سطح تک جائے گی

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 103.68 اور 103.93 کی سطح بلترتیب 50 فیصد اور 61.8 فیصد فیبوناسی لیولز ہیں

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا ہمیشہ خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ اس کو سابقہ ڈبل ٹاپ 103.93 سے اوپر لگایا جائے - یہ نوٹ کریں کہ آج کی اہم ترین ریزسٹنس 104.76 کی سطح پر موجود ہے


  • پیشن گوئی

اس حوالے سے یہ بہتر رہے گا کہ 103.68 کی سطح سے نیچے سیل کی جائے جس کے اہداف 102.60 ، 102.10 اور 101.65 پر موجود ہیں - بہرحال آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کے بننے کی توقع ہے جس کا ہدف 103.93 کی سطح پر موجود ہے

آج کے تکنیکی لیولز

ریزسٹنس 3 : 104.76

اہم ریزسٹنس 104.28

کمزور ریزسٹنس 103.93

انٹرا ڈے پیو لیول : 103.68

کمزور سپورٹ : 102.60

اہم سپورٹ : 102.10

سپورٹ 3 : 101.65

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback