empty
 
 
08.01.2021 04:38 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 08 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی جائزہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے جنوری کی 06 تاریخ سال 2021 کو 102.59 کی کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد سے واپسی کی ہے - ابھی فی الوقت یہ پئیر 103.85 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے جس کے بعد یہ دوبارہ اضآفہ کا عمل بنائے گا - فوری ریزسٹنس 105.65 جب کہ سپورٹ 102.59 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے

یہ کہ 105.65 کی سطح سے اوپر کی تجارت سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم باٹم لیول موجود ہے اور بُلز مضبوط ہیں - مجموعی صورتحال کو دیکھیں تو جب تک قیمت مارچ 2020 کی کم ترین سطح 101.18 سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلز کے لئے حوصلہ افزاء معلوم ہوتی ہے - 101.18 سے 111.75 کی سطح تک بننے والے اضافہ کے عمل نے ابھی 0.786 فیصد لیول تک واپسی کی ہے جو کہ 102.59 کی سطح پر ہے

اگر اوپر بیان کیا گیا اضافہ مضبوطی کے ساتھ قائم رہتا ہے تو بُلز آنے والے کئی تجارتی دورانیوں میں 111.75 کی سطح سے اوپر جائے گی - یہ بھی نوٹ کریں کہ ڈیلی چارٹ میں ایک بُلش غلبہ والی کینڈل بنائی ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا ایک ممکنہ اشارہ ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 101.18 اور ہدف 111.75 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback