empty
 
 
08.01.2021 03:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 08 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے ممکنہ طور پر 04 جنوری 2021 کو 1.3703 کی سطح پر ایک اہم ٹاپ بنا لیا ہے - کل 1.3594 کی سطح تک تنزلی کے بعد ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یہ کرنسی پئیر 1.3532 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - فوری ریزسٹنس 1.3700 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 1.3450 پر ہے اور اس کے بعد یہ بلترتیب 1.3300 کی سطح پر ملی ہے

یہ کہ 1.3450 اور اسی طرح 1.3300 سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بئیرش واپس مضبوط ہوئے ہیں اور یہاں ایک لمبے عرصہ تک قائم رہیں گے مارچ 2020 کی کم ترین سطح 1.1414 سے شروع ہونے والا اضافہ کا عمل 1.3700 کی سطح پر مکمل ہوا معلوم ہوتا ہے کیونکہ بُلز 1.3515 کی سطح پر موجود اہم ریزسٹنس کو حاصل کر سکے تھے

اوپر بیان کی گئی صورتحال کے مطابق اس بات کے قوی امکانات موجود ہیں ایک تصحیحی تنزلی 1.2200 کی سطح تک عمل میں آسکتی ہے جو کہ 1.1414 اور 1.3700 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - ابتدائی طور پر مضبوط سپورٹ 1.3200 کی سطح پر ملی ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے ایک بڑی تنزلی مل سکے گی

تجارتی منصوبہ

ابھی شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.3750 اور ہدف 1.2675 کی سطح پر ملا ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback