empty
 
 
15.01.2021 03:53 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 15 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2200 کی سطح پر ایک مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے اور اس نے 1.2111 کے سپورٹ لیول تک واپسی کی ہے جب کہ امریکی ڈالر نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوطی حاصل کی ہے - فی الوقت قیمت 1.2142 کی سطح پر موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی 1.2200 کی سطح سے اوپر مضبوطی حاصل کرنے میں ناکام رہا ٹحا اور یہ کہ اس نے 1.2111 کی سطح تک واپسی کی تھی

یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ مارکیٹ نے ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹ 1.2166 سے نیچے تجارت کا آغاذ کیا ہے اور یہ کہ اس نے 1.2166 کی سطح تک تنزلی کو جاری رکھا ہوا ہے جب کہ باٹم 1.2111 کی سطح کے گرد ہے

آج پہلا ریزسٹنس لیول 1.2200 کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ 1.2255 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 1.2111 کی سطح پر موجود ہے

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 1.2200 کی سطح سے نیچے کی مضبوطی اختیار کرتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے اگلے سپورٹ لیول تک جائے گی جو کہ 1.2111 کی سطح پر دوبارہ 20 ای ایم اے ہے

یورو / یو ایس ڈ نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ 1.2200 کی سطح پر مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - فی الوقت قیمت اس سطح سے نیچے تجارت کر رہی ہے اور جب تک قیمت 1.2200 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے تب تک اس کا نیچے کی جانب ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جو کہ آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گی

اگر یورو / یو ایس ڈی 1.2111 کے سپورٹ لیول سے نیچے آتا ہے تو مارکیٹ اگلے سپورٹ لیول 1.2080 تک جائے گی - یہ سپورٹ لیول حالیہ تجارتی دورانیوں میں کئی مرتبہ ٹیسٹ ہو چُکا ہے اور اس نے اپنی مضبوطی کو ظاہر کیا ہے

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے کہ کیونکہ مارکیٹ 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے اور یہ منفی زون میں ہے اور فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 1.2200 اور 1.2053 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا آنے والے دنوں میں 147 پپس رینج کی توقع ہے

لہذا اہم ریزسٹنس ابھی 1.2200 کی سطح پر ملی ہے جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 1.2111 کی سطح پر موجود ہے - اگر قیمت کمزور سپورٹ 1.2111 کو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید تنزلی کی موو کو بناتے ہوئے 1.2080 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اگلا ہدف 1.2053 کی سطح یعنی سپورٹ 3 پر موجود ہے

مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں اور یہ اس بات کا اشارہ ہے پئیر 1.2200 کے زون سے نیچے ہی رہے گا

بہرحال اوپر کی جانب یورو / یو ایس ڈی کو ضرورت ہے کہ وہ 1.2200 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جائے تاکہ اضآفہ کی موو کا عمل مل سکے - یورو / یوایس ڈی میں اگلا ریزسٹنس لیول 1.2200 کی سطح پر موجود ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی اس لیول سے اوپر جاتاہ ے مارکیٹ 1.2255 کی سطح تک جا سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback