empty
 
 

15.01.202117:00 Forex Analysis & Reviews: جنوری 15 2021 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 15.01.2021 analysis


فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر سابقہ اہم ترین سطح 1.2000 سے نیچے رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ دسمبر میں بالائی حد سے اوپر حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

مزید تیز رفتار بُلش موو 1.2150 کی سطح تک توقع کے مطابق بنی تھی جس سے قبل قیمت 1.1970 - 1.2000 کی سطح کے گرد ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ کو دوبارہ ٹیسٹ کے واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہی تھی جو کہ کم و بیش 0 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے

فی الوقت پئیر 1.2250 کے پرائس لیولز تک جانے کے عمل میں اوور باٹ معلوم ہوتی ہے جو کہ (138 فیصد فیبوناسی لیول) ہے

اسی وجہ سے ہم نے سابقہ تجزیہ میں محتاط تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ وہ 2330۔1 کی سطح {150 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد ایک سیل کی پوزیشن لیں

فی الوقت 2160۔1 اور اس کے بعد 2000۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی سے جاری بُلش رجحان رُک جائے گا اور مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1860۔1 اور اس کے بعد 1770۔1 کی سطح تک ملے گا

اس سے جاری بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تصدیق 1.2160 کے گرد نییک لائن انداز سے نیچے کی بریک سے ہوگی

جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو 2000۔1 - 1975۔1 کے پرائس زون کے گرد پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھیے - یہ پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ یورو / یو ایس ڈی میں بُلش سپورٹ فراہم کرسکتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.