empty
 
 
19.01.2021 06:59 AM
سونے کی قیمت نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ہمیں ممکنہ طور پر ایک قلیل مُدتی باٹم لیول مل گیا ہے



سونے کی قیمت نے آج 1809 کی سطح پر نیاء لوئیر لوو بنایا ہے جب کہ آر ایس آئی نے نے کوئی نئی کم ترین سطح نہیں بنائی ہے - قیمت کو بُلز کی جانب سے سپورٹ ملی ہے اور ابھی قیمت دوبارہ 1830 کی سطح سےاوپر تجارت کر رہی ہے - آج کی کینڈل میں ایک لمبی زیریں ٹیل اور اس کے ساتھ ساتھ آر ایس ائی کی بُلش ڈائیورجنس آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں خاصی اہم ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سونے کی قیمت 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر تجارت کر رہی ہے - ریزسٹنس حالیہ کنسولیڈیشن کے ایریا 1827۰- 1826 پر موجود ہے بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ اس قلیل مُدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کریں - اگر یہ ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو اور اس کے ساتھ ساتھ بُلش ڈائیورجنس اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے واپسی ملتی ہے تو آنے والے ہفتوں میں ہمیں ملے جُلے بُلش اشارے مل سکتے ہیں - سپورٹ آج کی کمترین سطح 1809 پر موجود ہے - اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اور آر ایس ائی نیاء لوئیر لوو فراہم کرتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہوگی کہ قیمت 1790 کی سطح تک جا سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback